×
New!

Bayan Al Islam Encyclopedia Mobile Application

Get it now!

صرف ایک اللہ تعالیٰ کی ذات سے اخلاص کے ساتھ دعا مانگنے سے متعلق آٹھ شبہات اور ان کے جوابات (اردو)

سیٹنگ: ماجد بن سليمان الرسي

Description

یہ (عربی کتاب کا) اردو ترجمہ ہے، اس میں مؤلف -اللہ ان کو جزائے خیر سے نوازے- نے ان اہم شبہات کو ذکر کیا ہے؛ قبر میں مدفون اولیاء و صالحین کو پکارنے والے جن کا سہارا لیتے ہیں، اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ شرعی اور صحیح دلائل ہیں، مؤلف نے ان شبہات کا بڑی دقّت وگہرائی سے جائزہ لیا ہے، اور یہ ثابت کیا ہے کہ ان شبہات کا کوئی وزن اور معیار نہیں، کیوں کہ ان شبہات کی بنیاد یا تو ضعیف وموضوع احادیث پر ہے، یا حکایات ومنامات پر، یا فاسد وبے بنیاد عقلی قیاس آرائیوں پر، جوکہ قرآن وحدیث کے دلائل، فہمِ صحابہ اور مسلمانوں کے اجماع کے سامنے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔

Download Book

معلومات المادة باللغة العربية